ہر حاجت کے لیے وظیفہ یہ وظیفہ بہت ہی طاقتور وظیفہ ہے

اسلامی معلومات
ہر حاجت کے لیے وظیفہ یہ وظیفہ بہت ہی طاقتور وظیفہ ہے اس سے آپ کے رزق، دولت، اولاد یا کسی بھی قسم کی کوئی حاجت ہو تو انشاءاللہ پوری ہو جائے گی۔ اس وظیفے کے بعد کوئی اور وظیفہ کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ وظیفہ یوں ہے حسبنا اللہ ونعم الوکیل نعم المولیٰ و نعم النصیر پورے دن میں کسی بھی نماز کے بعد جائے نماز پر بیٹھیں رہیں آپ نے جائے نماز سے اٹھنا نہیں ہے

اور نہ ہی کسی سے بات کرنی ہے اول آخرسات سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے دعا کے لیے ہاتھ اٹھانے ہیں اور 100 بار یہ آیت پڑھنی ہے اور یہ وظیفہ پڑھنے کے بعد آُپ کی جو بھی حاجت ہے رزق ، اولاد وغیرہ وہ اللہ کے حضور پیش کرنے ہیں انشاءاللہ آُپ کی ہر دعا قبول ہو گی۔ دعا پورے دل سے کرنی ہے اور اللہ پر یقین رکھتے ہوئے کرنی ہے۔ انشاءاللہ آپ کی تمام حاجات پوری ہوں گی۔

Sharing is caring!

اپنا تبصرہ بھیجیں